فلسطین، تازہ ترین، صورتحال، استقامتی گروپس، خبردار، اسراییل

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) فلسطین کے استقامتی گروپس اور انصار الله یمن ، حزب الله لبنان نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں پر حملوں کا جواب دیا جائے گا جبکہ غزہ سے یہودی نشین علاقوں پر راکٹ باری کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3509190    تاریخ اشاعت : 2021/04/25